Sunday, December 16, 2018

بار بار پوچھے جانے والے سوال

سوال: دسمبر آگیا میں نے اگست میں داخلہ کروایا تھا ابھی تک کنفرم کیوں نہیں ہوا۔
جواب:  داخلہ کی کنفرمیشن پروگرام اور پھر فیس جمع کروانے کی تاریخ کے مطابق کی جاتی ہریشان ہونے کی ضرورت نہیں اگر آپ کا داخلہ کنفرم نہیں ہوا تو دسمبر کے آخری ہفتہ تک انتظار کریں کنفرم ہو جائے گا۔ پھر بھی آپ مطمن نہیں تو aiouforum@outlookپر اپنے چلان یا داخلہ فارم کی کاپی ای۔میل کر دیں۔
سوال: ہماری کتابیں کب آئیں گی۔
جواب: آپ کا داخلہ کنفرم ہے تو اس کے دو ہفتہ بعد کتابیں آ جائیں گی۔بھی آپ مطمن نہیں تو aiouforum@outlookپر اپنے چلان یا داخلہ فارم کی کاپی ای۔میل کر دیں۔

No comments:

Post a Comment